13 نومبر 2016 - 14:55
تصویری رپورٹ: صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی اہواز پہنچ گئے

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر صوبہ خوزستان کے شہر اہواز پہنچ گئے ہیں جہاں گورنر اور صوبائی حکام نے ان کا استقبال کیا۔